ترکی دور مار میزائل تیار کرنے کی کوششوں میں

طویل المسافت فضائی دفاعی نظام کے راڈار اور خبر رسانی سسٹم کو اسیل سان جبکہ میزائل راکٹ سان ادارے تیار کریں گے

367529
ترکی دور مار میزائل تیار کرنے کی کوششوں میں

اسیل سان نے کم بلندی اور درمیانی بلندی کے حامل میزائلوں حصار۔ اے اور حصار ۔ او کے دوام ہونے والے ترکی کے قومی طویل المسافت میزائلوں کے بنیادی ڈھانچے کی تیاری کا کام مکمل ہو گیا ہے۔
ان میزائلوں کی تیاری کے لیے طویل مدت سے تحقیقاتی کام جاری ہے۔
64 ویں حکومت کے قیام کے بعد یکجا ہونے والی دفاعی صنعت اجرا کمیٹی میں قومی میزائلوں کی تیاری کا فیصلہ کیے جانے اور پیداوار کے لیے فرائض سونپے جانے کی توقع کی جارہی ہے، جس کے بعد ان امور میں تیزی لائی جائیگی۔
واضح رہے کہ طویل المسافت فضائی دفاعی نظام کے راڈار اور خبر رسانی سسٹم کو اسیل سان جبکہ میزائل راکٹ سان ادارے تیار کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں