ترک قومی اسمبلی کے 26 ویں دور کا آغاز

کل پارلیمنٹ میں عبوری اسپیکر کی صدارت میں تمام تر ممبران اسمبلی نے حلف اٹھایا

366917
ترک قومی اسمبلی  کے 26 ویں دور کا آغاز

ترکی کی قومی اسمبلی کے 26 ویں دور کی کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
اسپیکرِ اسمبلی عصمت یلماز نے اپنے عہدے کو ایک تقریب کے ساتھ ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے انطالیہ سے ممبر اسمبلی اور اسمبلی کے عبوری اسپیکر دینز بائیکال کے سپرد کر دیا ہے۔
تقریروں کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس عبوری اسپیکر دینز بائیکال کی صدارت میں سر انجام پایا۔
بعد ازاں حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں