بیش تیپے کا صدارتی دستر خوان آج دوبارہ سے لگایا جا رہا ہے

صدر رجب طیب ایردوان آج شام صدارتی دستر خوان پر جی۔20 میں شرکت کرنے والے 6 افتتاحی گروپوں کے 17 نمائندوں سے ملاقات کریں گے

365030
بیش تیپے کا صدارتی دستر خوان آج دوبارہ سے لگایا جا رہا ہے

بیش تیپے کا صدارتی دستر خوان آج دوبارہ سے لگایا جا رہا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان آج شام صدارتی دستر خوان پر جی۔20 میں شرکت کرنے والے 6 افتتاحی گروپوں کے 17 نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔
اس صحبت کے ایجنڈے کا موضوع 15 سے 16 نومبر کو انطالیہ میں متوقع جی۔20 سربراہی اجلاس ہو گا۔
دستر خوان میں شرکت کرنے والے گروپوں میں سے ہر ایک نے پہلے اپنے علیحدہ علیحدہ اجلاس کئے ہیں۔
یہ اجلاس تقریباً 50 ممالک سے 500 سے 800 کے درمیان اراکین کی شرکت سے منعقدہ ہوئے تھے۔
ان اجلاسوں میں سے بعض میں صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم احمد داود اولو نے بھی شرکت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں