قبرصی رہنماوں کے درمیان ملاقات،مسائل پر غور

مسئلہ قبرص کے حل کےلیے شمالی قبرص کے صدر مصطفی اکین جی اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس آناستاسیادیس نے نکوسیا کے بفر زون میں ملاقات کی

411595
قبرصی رہنماوں کے درمیان ملاقات،مسائل پر غور

مسئلہ قبرص کے حل کےلیے شمالی قبرص کے صدر مصطفی اکین جی اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس آناستاسیادیس نے نکوسیا کے بفر زون میں ملاقات کی ۔
دونوں لیڈروں نے یہ ملاقات، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنر ل کے خصوصی مشیربرائے قبرص ایسپن بارتھ آئیڈ کے دفتر میں کی ۔
ملاقات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی قبرصی نمائندہ لیزا بٹن ہائم کے علاوہ قبرصی ترک مذاکرات کار اوزدل نامی اور جنوب قبرصی مذاکرات آندریاس ماورو یانس بھی موجود تھے۔
ان مذاکرات کے تحت لیڈران 18 نومبر کو دوبارہ ملاقات کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال فروری میں طے پانے والے ایک مشترکہ معاہدے کے بعد مذاکراتی عمل میں تیزی آ گئی ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں