اقتدار کی آق پارٹی نے اپنی دھاک بٹھا دی

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کا 2002 سے 2019 تک ناقابل شکست اقتدار قابل رشک ہے

361796
اقتدار کی آق پارٹی نے اپنی دھاک بٹھا دی

اقتدار کی آق پارٹی نے اپنی دھاک بٹھا دی۔
یکم نومبر 2015 کے عام انتخابات کےتازہ نتائج :
خبر مرکز سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق موجودہ نتائج جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی قطعی فتح کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔
ووٹوں کی گنتی کے مطابق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی 49٫4 فیصد ووٹوں اور 316 ممبران ِ اسمبلی کے ساتھ دوبارہ واحدانہ طور پر ملکی اقتدار سنبھالنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
تازہ گنتی کے مطابق دیگر سر فہرست سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کا تناسب اور ممبران ِ اسمبلی کی تعداد :
ریپبلیکن پیپلز پارٹی (CHP):25٫4 فیصد، ممبران اسمبلی : 134
نیشلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) : 11٫09 فیصد، ممبران ِ اسمبلی: 41
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (HDP) : 10٫7 فیصد، ممبران ِ اسمبلی:59

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں