انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی شاندار فتح

ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کو شاندار کامیابی ہوئی ہے ۔

407360
انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی شاندار فتح


ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
اق پارٹی نے 49٫47 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے واحدانہ طور پربرسراقتدار آنے کا حق حاصل کر لیا ہے ۔ غیر سرکاری نتائج کیمطابق اق پارٹی نے 2011 میں حاصل کردہ 49٫8 فیصد ووٹوں کی شرح کودو بارہ حاصل کر لیا ہے ۔ اق پارٹی کو 317  نشستیں  ملی ہیں۔
انتخابات میں ری پبلکن پیپلز پارٹی نے 25٫41 فیصد ووٹ نیشنل موومنٹ پارٹی نے 11٫90 فیصد اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے 10٫75 فیصد ووٹ حاصل کیے ہی ۔ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی 40 پارلیمانی نمائندے اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  59 پارلیمانی نمائندے قومی اسمبلی میں بھیجنے میں کامیاب رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں