اسپیکرِ اسمبلی کا یومِ جمہوریہ پر قوم کے نام پیغام

انہوں نے اپنے پیغام میں میثاقِ ملی کی حدود کے اندر آزاد انہ طور پر زندگی بسر کرنے والی قوم کے لیے قائم کردہ نئی مملکت کی بنیاد جمہوریت پر کھی گئی اور ڈیموکرسی کے ذریعے اس کو مضبوط بنانے کے لیے سب سے مل جل کر محنت کی

403506
اسپیکرِ اسمبلی کا یومِ جمہوریہ پر قوم کے نام پیغام

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلماز نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم کے نام پیغام نشر کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں میثاقِ ملی کی حدود کے اندر آزاد انہ طور پر زندگی بسر کرنے والی قوم کے لیے قائم کردہ نئی مملکت کی بنیاد جمہوریت پر کھی گئی اور ڈیموکرسی کے ذریعے اس کو مضبوط بنانے کے لیے سب سے مل جل کر محنت کی۔
انہوں نے قوم میں مختلف عناصر کی موجودگی کو ایک پھولوں کے گلدستے سے تشبح د یتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندر موجود یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر موجود ہیں جنہیں ہمیں اپنی صفوں سے دور رکھنا ہوگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں