پی کے کے آٹھ دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

شرناک میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، 8دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے کردیا ہے۔ گورنر آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے آٹھ دہشت گردوں نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے شرناک میں سیکورٹی حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں

403522
پی کے کے آٹھ دہشت گردوں نے  ہتھیار ڈال دیے

شرناک میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، 8دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے کردیا ہے۔
گورنر آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے آٹھ دہشت گردوں نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے شرناک میں سیکورٹی حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں سے عدلیہ میں بیان ریکارڈ کروایا گیا جس میں انہوں نے دہشت گرد تنظیم سے راہ فرار اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اپنے اپ کو حکام کے حوالے کرنے سے آگاہ کیا۔ اس طرح 21 مارچ سے اب تک 987 دہشت گرد سیکورٹی حکام کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں