چشمے کے قریب مہاجرین کی کشتی غرقاب، ایک شخص ہلاک

ازمیر کے علاقے چشمے کے قریب مہاجرین کی کشتی کےڈوب جانے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جبکہ 43 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔

402190

اس کشتی میں عورتیں اور بچے موجود تھے ۔ اطلاع ملنے کے بعد ساحلی محافظ قوتوں نے سمندر اور فضا سے کشتی کی تلاش شروع کرتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا ہے

ٹیگز:

متعللقہ خبریں