عوام کی اکثریت  ووٹ ڈالے گی ،وزیر اعظم احمد داؤد اولو

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ یکم نومبر کو ہونے والے انتخابات میں شرکت کی سطح بلند ہو گی ۔

358527
عوام کی اکثریت  ووٹ ڈالے گی ،وزیر اعظم احمد داؤد اولو



وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ یکم نومبر کو ہونے والے انتخابات میں عوام کی شرکت کی سطح بلند ہو گی ۔
انھوں نے ٹیلیویژن کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی میٹنگز میں عوام کی شرکت سے یہ اشارے ملتے ہیں کہ رائے دہنگان کی اکثریت ووٹ ڈالے گی ۔جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی میٹنگز میں دلچسپی کو کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں لیکن ہر کسی کو شعورانہ موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہیں ہم ایک دوسرے کے رقیب ہیں لیکن دشمن نہیں ۔ ہمیں ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچانے والی حرکات سے گریز کرنے کی ضرورت ہے ۔
انھوں نے کہا کہ سیاسی حل کے عمل کی سختی سے مخالفت کرنے والی گیولین تحریک اب پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کیساتھ مل کر کوششوں میں مصروف ہیں ۔ اس نے شانلی عرفہ ،قیصری اور دیگر علاقوں میں ایچ ڈی پی کو ووٹ د لوانے کی مہم شروع کر رکھی ہے ۔تمام پارٹیوں نے ہماری پارٹی کو کمزور بنانے کے لیے اتحاد کر رکھا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں