دہشت گردی کے خلاف جدوجہد آخری دم تک جاری رہے گی

وزیر اعظم داود اولو نے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہ حق اش مزدور یونین کی جنرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی

397777
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد آخری دم تک جاری رہے گی

وزیر اعظم احمد داوداولو کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد آخری دہشت گرد کو ختم کرنے تک جاری رہے گی۔
وزیر اعظم داود اولو نے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہ حق اش مزدور یونین کی جنرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کی لعنت سے ہر صورت میں نجات پائیں گے۔
"سات جون کے انتخابات کے بعد کامیابیوں کے خواب دیکھنے والے بعض حلقوں نے اپنی گھناونی چالیں چلتے ہوئے ہماری فوج اور پولیس کے جوانوں کو شہید کرنا شروع کر دیا۔
وزیر اعظم نے مزید بتایا کہ "اس نئے دور میں ہمارا اصلی ہدف کہیں زیادہ انصاف کے ماحول کو قائم کرنا ہو گا۔ ترکی اس طرح کہیں زیادہ پھلے پھولے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں