خلیج ساروس میں نصرت 2015 جنگی مشق کا آغاز

نصرت 2015 جنگی مشق جس میں نیٹو کے رکن ممالک کے ساتھ ترکی بھی شرکت کرئے گا بحیرہ ایجین اور بحیرہ مرمرا کے ملاپ کے مقام خلیج ساروس میں آج شروع ہو رہی ہے ۔

356686
خلیج ساروس میں نصرت 2015 جنگی مشق کا آغاز

نصرت 2015 جنگی مشق جس میں نیٹو کے رکن ممالک کے ساتھ ترکی بھی شرکت کرئے گا بحیرہ ایجین اور بحیرہ مرمرا کے ملاپ کے مقام خلیج ساروس میں آج شروع ہو رہی ہے ۔
اس مشق میں ترکی کی بری بحری قوتیں ،ساحلی محافظ کمان کے بحری جہازاور نیٹو کے جنگی جہاز بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ متعدد ممالک جنگی مشق میں مبصر ملک کی حیثیت سے شرکت کر رہے ہیں ۔اس جنگی مشق کا مقصد شریک دستوں اور کمان کومائن وار فیر پلانگ ،تشخیص اور جائزے کے بارے میں تربیت دینا اور مختلف ممالک سے حصہ لینے والے عناصر کو مل جل کر کام کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے ۔یہ جنگی مشق 27 اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں