خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں جس سے انکار ناگزیر ہے:بیگم ایردو

جی ٹوئنٹی اجلاس کے تحت جی ٹوئنٹی خواتین گروپ کی منعقدہ ایک ضیافت کے دوران صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے جی ٹوئنٹی خواتین گروپ کی اہمیت اجاگر کی اورانہیں درپیش مسائل آگاہ کیے

393475
خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں جس سے انکار ناگزیر ہے:بیگم ایردو

جی ٹوئنٹی اجلاس کے تحت جی ٹوئنٹی خواتین گروپ کی منعقدہ ایک ضیافت کے دوران صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے جی ٹوئنٹی خواتین گروپ کی اہمیت اجاگر کی ۔
اس موقع پر بیگم ایردوان نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ خواتین کو صرف روزگار کا حصہ ہی نہیں بلکہ روزگار فراہم کرنے والے معاشرے کا حصہ بنایا جائے اور ہمیں چاہیئے کہ صنعتی شعبے کی ُکند ذہنیت کو دور کرتےہوئے عالمی شرائط و حالات کے مطابق خواتین کے مستقبل کو اس شعبے میں بھی فروغ دیا جائے تاکہ ان کے مسائل دور کیے جا سکیں ۔
وزیر سماجی و خاندانی بہبود عائیشان گورجان نے کہا کہ زندے کے تمام شعبہ جات میں اگر خواتین شامل نہ ہوں تو سب بیکار اور ناکام ثابت ہوگا لہذا ہمارا مقصد ہے کہ خواتین کی استعداد کو مزید فعال بناتےہوئے انہیں ملک کی فلاح و ترقی میں برابر کا شریک بنایا جائے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں