سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر کےاس دورے کا مقصد شام سمیت خطے کی حالیہ صورت حال پر ترک حکام سے تبادلہ خیال کرنا ہے

392547
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر ترک ہم منصب فریدون سینیر لی اولو کی دعوت پر آج ترکی تشریف لا رہے ہیں ۔
اس دورے کا مقصد شام سمیت خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں