ٹرکش ائیر لائن کی مسافروں کو ٹکٹ تبدیل کرنے سے متعلق سہولت

ٹرکش ائیر لائن نے یکم نومبر کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران سیاحت کے پروگرام میں تبدیلی کرنے والے افراد کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

352602
ٹرکش ائیر لائن کی مسافروں کو ٹکٹ تبدیل کرنے سے متعلق سہولت

ٹرکش ائیر لائن نے یکم نومبر کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران سیاحت کے پروگرام میں تبدیلی کرنے والے افراد کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرکش ائیر لائن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں انتخابات کی تاریخ کے وضع نہ ہونے کی وجہ سے اپنے بکنگ کروانے والے مسافروں کو کسیقسم کے نقصان سے بچانے کے لیے ان کو ٹکٹیں کی تاریخ تبدیل کروانے میں ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور تمام مسافروں سے تاریخ کی تبدیلی کے لیے کوئی رقم نہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں تمام افراد 14 اکتوبر تک ٹرکش ائیر لئن کے کسی بھی آفس سے رجوع کرسکتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں