ترکی کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہو گا

پچیسویں ٹرم کے دوسرے لیجیسلیٹو سال کے آغاز کے لئے ترکی کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہو گا

348346
ترکی کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہو گا

پچیسویں ٹرم کے دوسرے لیجیسلیٹو سال کے آغاز کے لئے ترکی کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہو گا۔
اسمبلی کی تقریبات دوپہر 2 بجے ترکی قومی اسمبلی میں یاد گارِ اتاترک پر پھول چڑھانے، احتراماً خاموشی اختیار کرنے اور قومی ترانہ پڑھنے سے ہو گا۔
جنرل اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا۔
اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلمازنشست کا آغاز کر کے ابتدائی خطاب کریں گے اور بعد میں جنرل کمیٹی کو صدر رجب طیب ایردوان کے سپرد کریں گے۔
اس کے بعد صدر رجب طیب ایردوان افتتاحی خطاب کریں گے۔
اس دوران کابینہ کے غیر ممبر اراکین یورپی یونین کی وزیر بیرل دیدے اولو اور وزیر ترقی جنید دُزیول کے بھی جنرل کمیٹی میں حلف اٹھانے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں