PKK کے دہشت گردوں کے لئے ایک اور بھاری دہچکہ

ترک مسلح افواج زمین سے بھی اور فضاء سے بھی دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشنوں کو جاری رکھے ہوئے

385578
PKK کے دہشت گردوں کے لئے ایک اور بھاری دہچکہ

PKK کے دہشت گردوں کے لئے ایک اور بھاری دہچکہ۔۔۔
ترک مسلح افواج زمین سے بھی اور فضاء سے بھی دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشنوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
اطلاع کے مطابق شمالی عراق پر صبح کے وقت بمباری کی گئی۔
بمباری میں گارا کے علاقے کو ہدف بنایا گیا جس میں 19 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ حقاری کی تحصیل چُکرجا کے آپریشن میں بھی 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں