ترکی: دہشت گردوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ترک شہر بنغول میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے اور ترک مسلح افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک عام شہری زخمی ہو گیا

353607
ترکی: دہشت گردوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ترک شہر بنغول میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے اور ترک مسلح افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت ایک عام شہری زخمی ہو گیا۔
بنغول ۔ایلا زیع ہائی وے پر حفاظتی دستوں ےن بعض مشتبہ افرادک و روکنےکی کوشش کی جس پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا ۔
دریں اثنا دیار بکر شہر میں بھی پی کےکے نے عید کی خریداری میں مصروف مجمعے پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا ۔
حفاظتی قوتوں نے علاقے میں کاروائی شروع کر دی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں