زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دس اگست کو ضلع شرناک کی تحصیل سیلوپی میں سڑک کنارے نصب کردہ بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا تھا

389737
زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا

دس اگست کے روز شرناک میں مذموم حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار نورالدین آدم اولو زیر علاج گاتا اسپتال میں شہید کے مرتبے سے ہمکنار ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دس اگست کو ضلع شرناک کی تحصیل سیلوپی میں سڑک کنارے نصب کردہ بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔
زخمی پولیس کے بھی شہید ہونے کی اطلاع نے ملک بھر میں افسوس کی فضا پیدا کی ہے، مرحوم کو آج اس کے آبائی وطن میں سپردِ خاک کر دیا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں