ترکی کے راستے یونان جانے کی کوشش،414 افراد گرفتار

ترک ضلع چناق قلعے کے قریب ترک ساحلی محافظوں نے ایک کشتی کے روکتے ہوئے اس پر سوار 414 تارکین وطن گرفتار کرلیے

386363
ترکی کے راستے یونان جانے کی کوشش،414 افراد گرفتار

ترک ضلع چناق قلعے کے قریب ترک ساحلی محافظوں نے ایک کشتی کے روکتے ہوئے اس پر سوار 414 تارکین وطن گرفتار کرلیے ۔
ان تارکین وطن کا تعلق شام،أفغانستان اور میانمار سے بتایا جاتاہے جو کہ غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
ان تارکین وطن کو بعد ازاں ملک بدر کرنے کےلیے پولیس مرکز لے جایا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں