ترک مسلح افواج کا آپریشن،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ہیں

377799
ترک مسلح افواج کا آپریشن،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
اس آپریشن میں ڈرون طیاروں کی بھی مدد لی گئی جنہوں نے دہشت گردوں کے7 ٹھکانوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں تباہ کر دیا ۔
بتایا گیا ہےکہ 2 جولائی سے جاری ان کاروائیوں میں اب تک 116 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ دو سالہ عرصے کے دوران 1300 کے لگ بھگ دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں