مسئلہ قبرص: لیڈران کا مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

شمالی قبرص کے صدر مصطفی اکین جی اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس اناستاسیادیس نے گزشتہ روز مذہبی رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی

377816
 مسئلہ قبرص: لیڈران کا مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کےلیے کوششیں جاری ہیں۔
شمالی قبرص کے صدر مصطفی اکین جی اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس اناستاسیادیس نے گزشتہ روز مذہبی رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی ۔
سویڈش سفارت خانے کے زیر اہتمام یہ ملاقات بفر زون میں ہوئی جس میں جزیرے کے اہم علمائے دین نے بھی شرکت کی ۔
شمالی قبرصی جمعیت اسلام کے سربراہ طالب اتالائے اور یونانی آرتھوڈوکس گرجا گھر کے بشپ ہریسوس تودوموس بھی اس ملاقات میں شامل تھے جنہوں نے مذاکرات جاری رکھنے کی حمایت کی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں