سولہ فوجی شہدا کو آج سپردِ خاک کیا جا رہا ہے

ضلع حقاری کی تحصیل داعلی جا میں اتوار کے  حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سولہ فوجیوں کو آج ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان شہدا کے جنازے کی پہلی تقریب وان کے فوجی ہوائی اڈے پر منعقد ہوگی۔ جنازے کی اس تقریب میں وزیراعظم احمد داؤد اولو بھ

376397
سولہ فوجی شہدا کو آج سپردِ خاک کیا جا رہا ہے

ضلع حقاری کی تحصیل داعلی جا میں اتوار کے روز ہونے والے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے سولہ فوجیوں کو آج ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
ان شہدا کے جنازے کی پہلی تقریب وان کے فوجی ہوائی اڈے پر منعقد ہوگی۔ جنازے کی اس تقریب میں وزیراعظم احمد داؤد اولو بھی شرکت کریں گے۔
جنازے کی اس تقریب کے بعد شہدا کے جنازوں کو ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کردیا جائے گا۔
برگیڈ کمانڈر لیفٹنٹ کرنل کے لیے نمازہ جنازہ برصا کی محراب مسجد میں پڑھائی جانے کے بعد ان کی تدفین کی جائے گی۔
دیگر شہدا کو موعلا، دیوزجے ، عثمانیہ ، بالک ایسیر، مرسین، چناق قلعے ، قاہرامان ماراش، بلےجیک، ارضِ روم، آردا حان، اعدیر، توکات اور قونیا میں دفنایا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں