دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں سولہ ترک فوجی شہید

ترک مسلح افواج کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے میں سولہ فوجیوں کے شہید اور چھ کے زخمی ہونے سے آگاہ کیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حملے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر بری اور فضائی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

375968
دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں سولہ ترک فوجی شہید

ترک مسلح افواج نے داعلی جا میں دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں 16 فوجیوں کے شہید ہونے کی اطلاع دی ہے۔
ترک مسلح افواج کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے میں سولہ فوجیوں کے شہید اور چھ کے زخمی ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حملے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر بری اور فضائی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اعلامیے۶ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کیے جانے والے 23 مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ہدف کو نشانہ بنانے کے دوران تین عدد ایف فور اور چار عدد ایف ٹن قسم کے طیارے استعمال کیا گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں