تین ماہ میں 48118 غیر قانونی تارکین وطن کی زنگی بچالی گئی

ترکی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ تین ماہ میں 48118 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔

342493
 تین ماہ میں 48118 غیر قانونی تارکین وطن  کی زنگی بچالی گئی

 ترکی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ تین ماہ میں 48118 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔
غیر قانونی تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق شام سے ہے ۔ گزشتہ ماہ بچائے جانے والے 20 ہزار 60 تارکین وطن کا تعلق افغانستان ،پاکستان ،میانمار ،ایرٹرے ،بنگلہ دیش ،صومالیہ ،ایران، عراق، سینیگال، جمہوریہ وسطی افریقہ، مالی، کانگو ، موریتانیہ اور لبنان سے ہے ۔ ساحلی محافظ قوتوں نے یکم ستمبر کو بحیرہ ایجین اور بحیرہ روم میں 19 کاروائیوں کے دوران 646 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا یا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں