ترک فوج عراق اور شام میں ایک سال مزید کاروائی کی اہل ہوگی

عراق اور شام میں کاروائی کےلیے ترک فوج کو دیے جانے والے اختیارات کی میعاد میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی گئی ہے

374181
ترک فوج عراق اور شام میں ایک سال مزید کاروائی کی اہل ہوگی

عراق اور شام میں کاروائی کےلیے ترک فوج کو دیے جانے والے اختیارات کی میعاد میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی گئی ہے ۔
پارلیمان میں کی جانے والی رائے دہی کے دوران انصاف و ترقی پارٹی ، عوامی جمہوری پارٹی اور قوم پرست تحریک پارٹی نے اس بل کی حمایت میں جبکہ پیپلز ڈیموکریٹیک پارٹی نے مخالفت میں ووٹ دیا ۔
وزیر دفاع عصمتی لماز نے ایوان میں ہونے والی بحث کے دوران علاقے کی صورت حال سے اراکین کو آگاہ کرتےہوئے داعش اور پی کے کے سے در پیش خطرات کا بھی حوالہ دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں