ترکی: ترک فوج پر شامی جانب سے فائرنگ ایک فوجی شہید

ترک ضلع قلیس میں شامی سرحد کے قرب گشت پر مامور فوجویں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شہید اور ایک لا پتہ ہو گیا ہے

373055
 ترکی: ترک فوج پر شامی جانب سے فائرنگ ایک فوجی شہید

ترک ضلع قلیس میں شامی سرحد کے قرب گشت پر مامور فوجویں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شہید اور ایک لا پتہ ہو گیا ہے۔
جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق ، لاپتہ فوجی کی تلاش جاری ہے۔
بیان میں شہید فوجی کےلیے مغفرت اور اس کے لواحقین سے صبر جمیل کی دعاوں سمیت ترک عوام سے تعزیت کا اظہارکیا گیا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں