قومی سکیورٹی کونسل اجلاس

قومی سکیورٹی کونسل کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت صدارتی پیلس میں منعقد ہو رہا ہے

342054
قومی سکیورٹی کونسل اجلاس

قومی سکیورٹی کونسل کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت صدارتی پیلس میں منعقد ہو رہا ہے۔
اجلاس کے ایجنڈے کا موضوع دہشت گردی کے خلاف جدوجہد ہو گا اس کے علاوہ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے موضوع پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
ملک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی کے لئے اختیار کی جانے والی اضافی تدابیر پر بھی غور کیا جائے گا۔
علاوہ ازیں عراق اور دہشت گرد تنظیم داعش بھی ایجنڈے کے موضوعات میں شاملہوں گے۔
نائب وزیر اعظم تغرل ترکیش اور جیودت یلماز کے ساتھ ساتھ وزیر داخلہ سیلامی آلت ناوک پہلی دفعہ ممبران کی حیثیت سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں