امیدوں کا سفر المیہ کا شکار

ترکی کے ساحلی علاقے بودرم سے یونانی جزیرے کوس کو جانے کی کوشش کرنے والے تیس عراقی اور شامی غیر قانونی تارکینِ وطن کی دو فلوٹنگ کشتیاں غرقاب ہو گئیں

373206
امیدوں کا سفر المیہ کا شکار

امیدوں کا سفر ایک بار پھر ناکام ثابت ہوا۔
ترکی کے ساحلی علاقے بودرم سے یونانی جزیرے کوس کو جانے کی کوشش کرنے والے تیس عراقی اور شامی غیر قانونی تارکینِ وطن کی دو فلوٹنگ کشتیاں غرقاب ہو گئیں۔
ان کشتیوں پر سوار 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جبکہ 16 کو ساحلی حفاظتی قوتوں نے ڈوبنے سے بچا لیا۔
دو لا پتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں