لیبیا :طرفین کے درمیان مصالحت کی کوششیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور لیبیا کے خصوصی نمائندے برنار دینو لیون اور طرابلس کی مرکزی کانگریس کے ارکان نے استنبول میں ملاقات کی

341906
لیبیا :طرفین کے درمیان مصالحت کی کوششیں

لیبیا میں طرفین کے درمیان مصالحت کےلیے حکومت ترکی کی کوششیں جاری ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور لیبیا کے خصوصی نمائندے برنار دینو لیون اور طرابلس کی مرکزی کانگریس کے ارکان نے استنبول میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے بعد برناردینو لیون نے امید ظاہر کی کہ 20 اکتوبر تک طرفین کے درمیان مطابقت طے ہو سکتی ہے ۔
کانگریس کے اراکین نے بھی ا س خواہش کا اظہار کیا کہ ہم ملک میں لیبیا اور شام جیسی صورت حال پیدا کرنے کے مخالف ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں