عبوری کابینہ کی تشکیل میں قابلیت و بصیرت کو مد نظر رکھا ہے: وزیر

وزیراعظم احمد داود اولو نے کہا ہے کہ عبوری کابینہ کی تشکیل میں ہم نے انتہائی تجربہ کار اور قابلیت و بصیرت کے حامل وزرا کا انتخاب کیا ہے

371138
عبوری کابینہ کی تشکیل میں قابلیت و بصیرت کو مد نظر رکھا ہے: وزیر

وزیراعظم احمد داود اولو نے کہا ہے کہ عبوری کابینہ کی تشکیل میں ہم نے انتہائی تجربہ کار اور قابلیت و بصیرت کے حامل وزرا کا انتخاب کیا ہے ۔
وزیراعظم نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر نئی کابینہ کے بارے میں عوام کو بتایا ۔
انہوں نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل میں بعض شرائط تھیں جن پر پورا نہ اترنے والی شخصیات کو ہم نے اپنی کابینہ میں جگہ نہیں دی ورنہ بعض مسائل کھڑے ہو جاتے ۔
انہوں نے کہا کہ وزرا منتخب کرتے وقت ہم نے قابلیت و بصیرت کو مد نظر رکھا ہے ۔جانب صدر نے مجھے کابینہ کی تشکیل کا جو فریضہ سونپا تھا میں نے اس ذمہ داری کو ایمان داری سے نبھانے کی کوشش کی ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں