ازمیر کے سمندر میں 48 شامی مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

بحیرہ ایجئن میں ازمیر کے کھلے سمندر میں ڈوبنے کے قریب ایک کشتی کو بچا لیا گیا ہے۔

370093
 ازمیر کے سمندر میں 48 شامی مہاجرین کو ڈوبنے  سے بچا لیا گیا

بحیرہ ایجئن میں ازمیر کے کھلے سمندر میں ڈوبنے کے قریب ایک کشتی کو بچا لیا گیا ہے۔
اس کشتی میں 48 شامی مہاجرین سوار تھے ۔ بحیرہ ایجئن میں یکم جنوری 2015 سے لیکر ابتک 1073 امدادی کاروائیوں میں 38 ہزار 660 غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے اور 50 غیر ملکی سمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں