ترکی:انتخابی فہرست کا اجرا،حتمی امیدواروں کا اعلان28 ستمبر کو ہو

ترک الیکشن کمیشن نے یکم نومبر کو ہونے والے انتخابات سے متعلق انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے جبکہ حتمی امیدواروں کا اعلان 28 ستمبر کو کیا جائے گا

370180
ترکی:انتخابی فہرست کا اجرا،حتمی امیدواروں کا اعلان28 ستمبر کو ہو

ترک الیکشن کمیشن نے یکم نومبر کو ہونے والے انتخابات سے متعلق انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے ۔
یہ انتخابی فہرست دو ستمبر کو منظر عام پر آئے گی جس کا حتمی اعلان 28 ستمبر کو کیا جائے گا۔
بیرونی ممالک اور سرحدی چوکیوں پر ووٹ ڈالنے کے خواہاں رائے دہندگان انتخابات سے 22 روز قبل سے اپنے ووٹوں کا استعمام شروع کریں گے۔
انتخابی جلسے جلوسوں کا آغاز 22 اکتوبر سے شروع ہو کر 31 اکتوبر کی شام 6 بجے تک جاری رہے گا جس کے بعد یکم نومبر کو ترکی کے 57 ملین رائے دہندگان اپنی حکومت کا انتخاب کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں