اقوام متحدہ کی نگرانی میں قبرص میں باردوی سرنگوں کی صفائی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفےٰ آکن جی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نکوس اناس تاسیادیس کی جانب سے پیش کیے جانے والے اعتماد افروز اقدامات کے دائرہ کار میں 28 مختلف علاقوں میں سے 25 کے باروودی سرنگوں سے پاک کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

340939
اقوام متحدہ کی نگرانی میں قبرص میں باردوی سرنگوں کی صفائی

اقوام متحدہ کی جانب سے قبرص میں باردوی سرنگوں کی صفائی۔
قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج نے بفر زون میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا ہے۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفےٰ آکن جی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نکوس اناس تاسیادیس کی جانب سے پیش کیے جانے والے اعتماد افروز اقدامات کے دائرہ کار میں 28 مختلف علاقوں میں سے 25 کے باروودی سرنگوں سے پاک کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
قبرص پُر امن فوج کے کمانڈر برگیڈئیر جنرل الائے قوئے کی نگرانی میں 28 ہزارا مربع میٹر رقبے میں سے 17 ہزار میٹر رقبے کی صفائی کیے جان سے آگاہ کیا گیا ہے۔
علاقے میں مزید بارودی سرنگوں کی صفائی کی ضرورت ہے۔
صفائی کیے جانے والے علاقے کو زرعی اراضی کے طور پر استعمال کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں