صدرایردوان نےعبوری حکومت تشکیل کے فرائض احمد داؤداولوکو سونپ دیے

احمد داؤد اولو کے جلد ہی اس موضوع سے متعلق پریس کانفرنس منعقد کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ صدر ایردوان نے کل قومی اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلماز کو شرفِ ملاقات بخشا تھا اور نئی حکومت تشکیل دینے کے بارے میں مشورہ کرنے کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔ اس فیصل

340451
صدرایردوان نےعبوری حکومت تشکیل کے فرائض احمد داؤداولوکو سونپ دیے

صدر رجب طیب ایردوان نے احمد داؤد اولو کو عبوری حکومت تشکیل دینے کے فرائض سونپ دیے ہیں۔
احمد داؤد اولو کے جلد ہی اس موضوع سے متعلق پریس کانفرنس منعقد کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
صدر ایردوان نے کل قومی اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلماز کو شرفِ ملاقات بخشا تھا اور نئی حکومت تشکیل دینے کے بارے میں مشورہ کرنے کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔
اس فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں