ہائی الیکشن کمیشن کے اختیارات کی توثیق

ہائی الیکشن کمیشن کے پاس عام انتخابات کو دہرائے جانے کی صورت میں آئین کی رو سے 90 دن کی مدت میں کمی لانے کا اختیار ہونے سے متعلق قرارداد کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے

337815
ہائی الیکشن کمیشن کے اختیارات کی  توثیق

ہائی الیکشن کمیشن کے پاس عام انتخابات کو دہرائے جانے کی صورت میں آئین کی رو سے 90 دن کی مدت میں کمی لانے کا اختیار ہونے سے متعلق قرارداد کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔
سرکاری گزٹ کے آج کے شمارے میں جگہ پانے والی قرار داد میں ہائی الیکشن کمیشن کے پاس انتخابی مدت میں کمی لاتے ہوئے اس پر عمل درآمد کا اختیار ہونے کی یاد دہانی کراتے ہوئے مندرجہ ذیل تفصیلات کو جگہ دی گئی ہے:
"انتخابات کے مقرر کردہ تواریخ اور مدت میں آئین کی رو سے ہائی الیکشن کے پاس اختیارات موجود ہونے کی شق کو سرکاری گزٹ میں شائع کیے جانے اور اس قرار داد کی ایک نقل کو متعلقہ ویب سائٹ پر جگہ دیے جانے کا فیصلہ 18 اگست سن 2015 کو کیا گیا ہے۔ "


ٹیگز:

متعللقہ خبریں