ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 14 افراد گرفتار

ترک مسلح افواج نے غیر قانونی طور پر ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 323 شامی باشندوں میں سے 14 کو حراست میں لے لیا ہے

337249
ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے   14  افراد گرفتار

ترک مسلح افواج نے غیر قانونی طور پر ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 323 شامی باشندوں میں سے 14 کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترک مسلح افواج کی وب سائٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق غیر قانونی طور پر ترکی سے یونان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 اور بلغاریہ داخل ہوننے کی کوشش کرنے و الے 51 باشندوں سمیت ایک دن کے اندر 390 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں