ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقیں

ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ نے مشترکہ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

335323
ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقیں

ترکی اور آذربائیجان کی فضائیہ نے مشترکہ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
آذربائیجان کی وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مشترکہ جنگی
مشقو ں میں مختلف ماڈل کے طیاروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور جنگی ہیلی کاپٹر وں سمیت 30 طیارے حصہ لیں گے ۔ ان جنگی مشقوں کے دوران امدادی اور بچاؤ کی کاروائیوں کے علاوہ مقررہ اہداف کو تباہ کیا جائے گا ۔ " تر اذ ایگل 2015 " نامی جنگی مشق 22 اگست سے شروع ہو کر 28 دن جاری رہے گی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں