ترکی میں مخلوط حکومت کے قیام کے بارے میں کل آخری امید

مخلوط حکومت تشکیل دینے کے بارے میں اب نظریں کل ہونے والے مذاکرات پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم احمد داؤد اولو کل نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے سربراہ دولت باہچے لی سے دوسری باری ملاقات کریں گے۔ مخلوط حکومت کے بارے میں کم ہونے والی امیدوں کے یا بالکل ختم ہونے یا پھر نئے سرے سے پیدا ہونے کی امید طاہر کی جا رہی ہے

329828
ترکی میں مخلوط حکومت کے قیام کے بارے میں کل آخری امید

مخلوط حکومت تشکیل دینے کے بارے میں اب نظریں کل ہونے والے مذاکرات پر مرکوز ہو گئی ہیں۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو کل نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے سربراہ دولت باہچے لی سے دوسری باری ملاقات کریں گے۔
مخلوط حکومت کے بارے میں کم ہونے والی امیدوں کے یا بالکل ختم ہونے یا پھر نئے سرے سے پیدا ہونے کی امید طاہر کی جا رہی ہے۔
نئے ہفتے کے آغاز پر دونوں رہنما دو پہر دو بجے ملاقات کریں گے۔
دولت باہچے لی پہلے وزیراعظم احمد داؤد الو کی جانب سے پیش کردہ تجویز کا جائزہ لیں گے اور بعد میں دونوں رہنما وں کی اقلیتی حکومت یا پھر انتخابی حکومت کے قیام کے بارے میں بھی بات چیت کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں