یورپی یونین کے وزیر وولکان بوزکر کی جرمنی میں مصروفیات

یورپی یونین کے وزیر اور چیف نیگوشیٹر وولکان بوزکر ترکی کی دہشت گردی کیخلاف جدوجہد کے بارے میں آگاہی کی غرض سے آسٹریا کے بعد جرمنی میں کے دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

326657

انھوں نے جرمن پارلیمنٹ کے خارجی امور کے کمیشن نور برٹ روٹگین کیساتھ ملاقات کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکی دہشت گرد تنظیموں داعش،ڈی ایچ کے پی ۔ سی اور پی کے کے کیخلاف بلا امتیاز جدو جہد کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں