یالووا میں 3.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے نے مختصر وقت کے لئے عوام میں بے چینی پھیلا دی

325219
یالووا میں 3.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

ترکی کے ضلع یالووا میں 3.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ترکی کے آفات و ہنگامی حالات کے ادارے AFAD کے شعبہ زلزلہ کی ڈائریکٹریٹ کی سرکاری انٹر نیٹ سائٹ سے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق صبح 4 بج کر ایک منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز یالووا کا کھلا سمندر تھا اور اس کی شدت 3.8 اور راس کی زیر زمین گہرائی 8.83 کلو میٹر یکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے نے مختصر وقت کے لئے عوام میں بے چینی پھیلا دی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں