وزیرخارجہ کی یورپی پارلیمانی اسپیکر سے بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی کونسل کی پارلیمانی اسپیکر این براسئور سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس کے دوران بالخصوص ترکی میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کا تذکرہ کیا گیا

325000
وزیرخارجہ کی یورپی پارلیمانی اسپیکر سے بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی کونسل کی پارلیمانی اسپیکر این براسئور سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔
بات چیت میں یورپی اسپیکر نے حالیہ دنوں میں ترکی میں پیش آنے والے دہشت گرد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ۔
چاوش اولو نے بھی اس بات چیت کے دوران محترمہ اسپیکر کو دہشت گردی کے خلاف اختیار کردہ تدابیر کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں ۔
علاوہ ازیں چاوش اولو نے مزید بتایا کہ حکومت ترکی ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کےلیے کوشاں ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں