وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی کلچدار اولو کیساتھ ملاقات

وزیر اعظم احمد داؤد اولو آج دو بجے ریپبلکن پیپلز پارٹی کے چیر مین کلچدار اولو کیساتھ تیسری بار ملاقات کریں گے ۔

325419
وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی کلچدار اولو کیساتھ  ملاقات

ترکی میں سات جون کو ہونے والے انتخابات کے بعد نئی حکومت قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
وزیر اعظم احمد داؤد اولو آج دو بجے ریپبلکن پیپلز پارٹی کے چیر مین کلچدار اولو کیساتھ تیسری بار ملاقات کریں گے ۔ ان مذاکرات میں دونوں لیڈر مخلوط حکومت قائم کرنے یا نہ کرنے کا قطعی فیصلہ کریں گے ۔
وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کلچدار اولو کیساتھ پیر کے روز بھی ساڑھے چار گھنٹے ملاقات کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں