شام کی سرحد پر سکیورٹی زون

شام کی سرحد پر دہشت گرد تنظیم داعش سے صاف کئے جانے والے علاقے کا کنٹرول شامی مخالف فورسز کے ہاتھ میں ہو گا

323676
شام کی سرحد پر سکیورٹی زون

شام کی سرحد پر سکیورٹی زون۔۔۔
شام کی سرحد پر دہشت گرد تنظیم داعش سے صاف کئے جانے والے علاقے کا کنٹرول شامی مخالف فورسز کے ہاتھ میں ہو گا۔
ترکی کی وزارت خارجہ کے مشیر فریدون سنرلی اولو نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کےدائرہ کار میں دہشت گرد تنظیم داعش سے پاک کئے جانے والے علاقے کو عملی طور پر ایک سکیورٹی زون کی شکل دی جائے گی۔
سنر لی اولو نے کہا کہ مذکورہ علاقے کاکنٹرول اور تحفظ شامی مخالف فورسز کی طرف سے کیا جائے گا اور یہاں شامی مخالف عناصر سے تشکیل پانے والی علاقائی تحفظ فورس کو امریکہ اور ترکی ضروری فضائی تحفظ اور تعاون فراہم کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں