دہشت گردوں کے حملے میں پاننچ سیکورٹی اہلکار شہید

دہشت گردوں نے سلوپی کی تحصیل میں سڑک پر نصب کردہ بارودی سرنگ کو ریموٹ کنٹروہل سے اڑادیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ قایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ بیت الشباب تحصیل میں فوجی ٹریننگ مکمل کر نے والے اور چھٹیوں پر جانے والے فوجیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا

321061
دہشت گردوں کے حملے میں پاننچ سیکورٹی اہلکار شہید

دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے حملے کے نتیجے میں شرناک میں پانچ افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔
دہشت گردوں نے سلوپی کی تحصیل میں سڑک پر نصب کردہ بارودی سرنگ کو ریموٹ کنٹروہل سے اڑادیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ قایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
بیت الشباب تحصیل میں فوجی ٹریننگ مکمل کر نے والے اور چھٹیوں پر جانے والے فوجیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ۔
اس موقع پر اپنی فوجی ٹریننگ مکمل کرکے اپنے آبائی علاقے واپس آنے کے خواہاں دوان آجار موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ سات فوجی زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بعد میں شرناک سے پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹروں نے علاقے میں موجود دہشت گردوں کا پتہ چلاتے ہوئے ان پر بمباری کی۔
علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں