وولکان بوزکریورپی یونین کو دہشت گردی کےبارے آگاہ کریں گے

یورپی یونین کے امور کے وزیر اور چیف نگو شی ایٹر وولکان بوزکر آئندہ ہفتے یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔ وولکان بوزکر سب سے پہلے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یورپی یونین کے توسیع کے امور کے انچارج کمشنر جوہنس ہان سے ملاقات کریں گے۔ یورپی یونین کے امور کے وزیر وولکان بعد میں برلن میں جرمن ہم منصب مشل روتھ سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد جرمن پارلیمنٹ میں اپنے مذاکرات جاری رکھیں گے

319619
وولکان بوزکریورپی یونین کو دہشت گردی کےبارے آگاہ کریں گے

دہشت گردی کے خلاف جدو جہد سے یورپ کو آگاہ کیا جا ئے گا۔
یورپی یونین کے امور کے وزیر اور چیف نگو شی ایٹر وولکان بوزکر آئندہ ہفتے یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔
وولکان بوزکر سب سے پہلے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یورپی یونین کے توسیع کے امور کے انچارج کمشنر جوہنس ہان سے ملاقات کریں گے۔
یورپی یونین کے امور کے وزیر وولکان بعد میں برلن میں جرمن ہم منصب مشل روتھ سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد جرمن پارلیمنٹ میں اپنے مذاکرات جاری رکھیں گے۔
وولکان بوزکر بعد میں مختلف یورتپی ممالک کا دورہ کرتے ہوئے ترکی کی تازہ ترین صورتِ حال کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے اور حکومت کی دہشت گردی کے خلاف جاری پر عظم کاروائی کے بارے میں بھی اگاہ کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں