کولیشن حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی اور ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کردوں کے مسئلے ے حل کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں پریس کی آزادی، پبلک بیورو کریسی اور این جی اوز جیسے موضوعات پر غور کیا گیا

311453
کولیشن حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری

کولیشن حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
کولیشن حکوت کے قیام کے لیے مذاکرات کا چوتھا راونڈ قومی اسمبلی میں ہورہا ہے۔
جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی اور ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کردوں کے مسئلے ے حل کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔
مذاکرات میں پریس کی آزادی، پبلک بیورو کریسی اور این جی اوز جیسے موضوعات پر غور کیا گیا۔
وفد کل انقرہ پیلس ہوٹل میں اپنی آخری ملاقات کرے گا۔
مذاکرات میں جن موضوعات پر مطابقت پائی گئی اور جن موضوعات پر مطابقت نہیں پائی گئی ہے ان کے بارے میں وفد اپنی جماعتوں کے چئیر مینوں کو رپورٹ پیش کرے گا۔
اس رپورٹ کے بعد ہی دونوں جماعتوں کے درمیان کولیشن حکومت قائم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں