قبرص میں امن فوج کے قیام کی مدت میں توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قبرص میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج کے قیام کی مدت میں 31 جنوری 2016 تک کے لیے توسیع کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اتفاقِ رائے سے منظور کی جانے والی قرار داد میں جزیرے میں مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے اور مثبت فضا میں فروغ پانے پر خوشی کا ظہار کیا گیا ہے

307941
قبرص میں امن فوج کے قیام کی مدت میں توسیع

قبرص میں پیس فورس کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قبرص میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج کے قیام کی مدت میں 31 جنوری 2016 تک کے لیے توسیع کردی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اتفاقِ رائے سے منظور کی جانے والی قرار داد میں جزیرے میں مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے اور مثبت فضا میں فروغ پانے پر خوشی کا ظہار کیا گیا ہے۔
قبرص میں بفر زون اور دیگر علاقوں سے باردوی سرنگوں کی صفائی کرنے کے بارے میں بھی کاروائی کو تیز تر کرنے کے ساتھ ساتھ فریقین سے ایک دوسرے کے باشندوں کو آزاد نہ گھومنے پھرنے کی اجازت دیتے ہوئے اعتماد افروز اقدامات پر عمل درآمد کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں