ترکی: پی کے کے کے ٹھکانوں پر حملے جاری

ترک فضائیہ نے اپنے حالیہ حملوں میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے شمالی عراق میں موجود ٹھکانوں کو ہدف بنایا

305992
ترکی: پی کے کے  کے ٹھکانوں پر حملے جاری

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف کاروائی جاری ہے ۔
ترک فضائیہ نے اپنے حالیہ حملوں میں تنظیم کے شمالی عراق میں موجود ٹھکانوں کو ہدف بنایا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق ، شب سوا نو بجے کے وقت دیار باقر سے پرواز کرنے والے لڑاکا طیاروں نے غارہ، زاپ،متینہ،ہفتہ نین ،اواشین اور قندیل میں واقع دہشت گردوں کے بعض ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں