وزیرخارجہ مولودچاوش اولو22تا 24 جولائی کرغزستان کا دورہ کریں  گے

ترکی کے اسٹریٹجیک پارٹنر میں سے کرغزستان ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو استقبال کرے گا۔ وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کرغزستان کے وزیر خارجہ ایرلان عبدل آئیف کی دعوت پر 22 تا 24 جولائی کرغزستان کا دورہ کریں گے

346194
وزیرخارجہ مولودچاوش اولو22تا 24 جولائی کرغزستان کا دورہ کریں  گے

ترکی کے اسٹریٹجیک پارٹنر میں سے کرغزستان ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو استقبال کرے گا۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کرغزستان کے وزیر خارجہ ایرلان عبدل آئیف کی دعوت پر 22 تا 24 جولائی کرغزستان کا دورہ کریں گے۔
دونوں وزرائے ترکی اور کرغزستان کے درمیان سن 2011 میں طے پانے والے اسٹریٹجیک تعاون کونسل کے پلانننگ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے علاوہ بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کریں گے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں